نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امن تحریک کے پابند رہيں گے الوقت - بحرین کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کیی شہریت منسوخ کئے جانے پر پوری دنیا سے رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں نے آل خلیفہ حکومت کے سا اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اقوام م ...
امن قائم ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمین اس کے مالک کو پہنچائی جانی چاہئے۔ اسی طرح صیہونیوں نے تاریخی حقیقت کو بدلنے کی کوشش کی اور بیت المقدس پر اپنے حق پر مصر ہیں۔
یوم القدس کے تعین کا ہدف؟
بہت سے افراد یہ پوچھتے ہیں کہ جمعۃ الوداع کو ہی کیوں عالمی یوم القدس منانے کا اعلان ...
امن قائم کرنے کے تمام اقدامات کا استعمال نہیں کیا تھا۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق پر جارحیت کے بارے میں برطانیہ کے کردار کے بارے میں عام کی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے سربراہ سر جان چلكٹ نے کہا ہے کہ 2003 میں عراق جنگ میں برطانیہ نے ایسی صورتحال میں حصہ لیا تھا کہ جب امن قائم کرنے کے بہت سے آ ...
امن ترین علاقہ قرار دیا تھا۔ ابھی یہ مسائل جاری ہی تھے اور ترک میڈیا ملک میں جاری کشیدگی کے بارے میں گفتگو میں مصروف تھی اور اردوغان اپنے ایوان صدر میں آرام میں مشغول تھے کہ اچانک رات میں فوجیوں کی تحریک کی خبروں نے سب کو حیران و پریشان کر دیا۔ ترک عوام کو خبر ملی کی فوج کا ایک دستہ سڑکو ...
امن معاہدہ ہوا۔ الوقت - افغانستان میں حکومت اور گلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔ معاہدے پر گلبدین حکمت یار کی حزب اسلامی اور اعلی امن کونسل کے نمائندوں نیز افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر نے کابل میں دستخط کئے۔
گزشتہ جمعرات کو ہونے والے اس معاہدے کی رو سے حکومت اف ...
امنے تملق بازی کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔ الوقت - ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی جانب سے بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی وجہ سے یورپی یونین کی تاریخی ووٹنگ کے بعد سعودی عرب نے یورپ کے سامنے تملق بازی کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔
لو بلاگ نے لکھا کہ 11 اکتوبر کو سعودی عرب ...
امنے دو بڑے خطرے ہیں، کہا کہ علاقے اور دنیا کے سامنے سب سے بڑا خطرہ صہیونی حکومت ہے اور یہ حکومت ہی ہے جسے استعماری طاقتوں نے وجود عطا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت امن، سلامتی اور انسانی حقوق کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ صیہو ...
امن مذاکرات منعقد ہوں گے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ اردوغان مغربی کی جانب سے بری طرح مایوس ہو چکے ہیں اور ماسکو اور تہران کے ساتھ اتحاد بنا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں۔
امن کے کبوتر ہیں۔ در اصل ٹرمپ کی دوسری پالیسی فوجی رجحان ہے۔
فوجی جرنلوں اور سیکورٹی اہلکاروں کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے سے پتا چلتا ہے کہ ٹرمپ فوجی طاقت پر خاص توجہ دیتے ہیں۔ اسی طرح انہوں نے اپنے انتخاباتی وعدوں میں کہا تھا کہ وہ فوج کا تعمیر نو کریں گے۔ اگرچہ ٹرمپ کا یہ خیال ہے کہ اعلی فوجی توانائ ...